تکوینی نظریہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) مکانی تجربہ کے متعلق یہ نظریہ کہ کسی فرد کی مکانی تجربے کی قابلیت خود اس کے اپنے تجربے کے دوران میں اکتساب اور تعمیر کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) مکانی تجربہ کے متعلق یہ نظریہ کہ کسی فرد کی مکانی تجربے کی قابلیت خود اس کے اپنے تجربے کے دوران میں اکتساب اور تعمیر کی جاتی ہے۔